گورنر محمد رضا عبداللہ نژاد

  • ایران میں مذاہب کو مکمل آزادی حاصل ہے: آرچ بشپ

    سیاستایران میں مذاہب کو مکمل آزادی حاصل ہے: آرچ بشپ

    ارومیہ، ارنا – ایرانی صوبے مغربی آذربائیجان میں آرمینیائی باشندوں کے آرچ بشپ نے ایران میں مذاہب کے پیروکاروں کے حقوق کے حوالے سے دشمنوں کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مذاہب اور فرقوں کے پیروکاروں کو مذہبی رسومات ادا کرنے کی آزادی ہے۔