گنبدکاووس، ارنا- ایران میں تعینات آسٹریلیا کی خاتون سفیر نے شمالی صوبے گلستان کے دورے کے سلسلے میں آج بروز اتوار کو گرگان یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز اینڈ نیچرل ریسورسز کی دعوت پر گلستان کی قومی پارک کے پرکشش مقامات کا دورہ کیا۔