تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع کے موقع پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ جو عہد کیا تھا اس پر باقی ہیں۔
نیویارک کے اپنے دورے کے دوسرے دن صدر ایران مسعود پزشکیان نے منگل (24 ستمبر 2024) کو مختلف ادیان الہی کے نمائندوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔