ڈالر
-
رہبر انقلاب اسلامی ایران: برکس کا مالیاتی نظام ڈالر پر انحصار کے مسئلے کو حل کرنے میں مددگار ہوگا
سیاسترہبر انقلاب اسلامی ایران: ہمارا ایک مسئلہ ڈالر پر انحصار ہے۔ برکس کا مالیاتی نظام اور اس کے رکن ممالک کی کرنسیوں کے ساتھ مالیاتی تبادلے اس مسئلے کو حل کرنے میں مددگار ثابت ہونگے
تہران (ارنا) رہبرانقلاب اسلامی ایران نے پرائیویٹ سیکٹر کی نمائش میں اپنے دورے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کل ایسی نمائش میں شرکت کی، جس میں ملکی ترقی کی حقیقت کا ایک چھوٹا سا حصہ دکھایا گیا، اس سے ظاہر ہوا کہ نجی شعبہ بیرونی دباؤ، پابندیوں اور مزید پابندیوں کے خطرے کے باوجود، پیش رفت کی قابل قبول سطح تک پہنچنے میں کامیاب رہا ہے۔
-
دنیامصر بھی اپنی معیشت کو ڈالر سے پاک کر رہا ہے
تہران/ ارنا- برکس تنظیم کے لائحہ عمل کے تحت مصر نے ڈالر سے وابستگی کم کرنے کے لئے عملی اقدامات کرنا شروع کردئے ہیں۔