اسلام آباد-ارنا- پاکستان کی فوج نے ایک بیان جاری کرکے بتایاہ ہے کہ فوجی عدالتوں نے پہلے مرحلے میں نو مئی کے پر تشدد مظاہروں میں ملوث 25 ملزمان کا کورٹ مارشل مکمل کر کے انھیں مجموعی طور پر 183 سال کی سزا سنائی ہے۔
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے مرکزی چوک میں پہنچنے کی کوشش پر عمران خان کے حامیوں اور پولیس کے درمیان تصادم کی اطلاعات ہیں۔