پیشاور
-
ہندوستانعالم اسلام دو ریاستی راہ حل کو قبول نہیں کر سکتا، پاکستان میں فلسطین کے حامی
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کی کچھ اہم مذہبی و سیاسی شخصیات نے امریکہ اور مغرب کی طرف سے صیہونی حکومت کی اندھا دندھ حمایت کو ریاستی دہشت گردی کی واضح علامت قرار دیا اور زور دیا کہ بیت المقدس کی آزادی اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام اس تنازعہ کی واحد راہ حل ہے اور عالم اسلام کسی بھی صورت میں دو ریاستی حل کو قبول نہیں کر سکتا۔
-
پاکستانپاکستان کے پیشاور میں دھماکہ
اسلام آباد- ارنا- پاکستان کے شہر پیشاور میں اتوار کی صبح ایک دھماکہ ہوا ہے جس مین 2 لوگ جاں بحق اور 1 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
-
تصویرپیشاور میں فلسطین کے حامیوں کا مظاہرہ
اسلام آباد- ارنا- پاکستان کے پیشاور میں آج فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ کیا گيا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
آرٹس اور ثقافت پیشاور میں ایران و پاکستان کی دوستی کا سیمینار + تصویریں
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پیشاور میں ایران و پاکستان دوستی سیمینار کا انعقاد کیا گيا جس میں اہم پاکستانی شخصیات ، اساتذہ اور فنکاروں نے حصہ لیا۔
-
تصویرپیشاور کے شعیوں کے مسجد میں حالیہ دہشتگردی حملے کے جائے وقوع کی تصاویر
پاکستانی شہر پشاور کے معروف قصہ خوانی بازار کوچہ رسالدار میں واقع جامع مسجد میں داعش گروہ کے ایک خودکش حملہ آور نے جمعے کی نماز کے دوران، مسجد میں داخل ہوکر پہلے فائرنگ کی پھر خود کو دھماکے اسے اڑالیا، جس کے نتیجے میں 56 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے تھے/ فوٹو بشکریہ زیشان علی