ساری - ارنا - کرسمس کی تقریبات کے موقع پر ایران کے ہمسایہ ممالک بالخصوص ترکمانستان اور روس کے لیے صوبے مازندران کے تین اہم پھلوں کیوی، سنترہ اور کینو کی یومیہ برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔