تہران، ارنا- پژوہان پردیس نینو ڈرگ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر نے کہا ہے کہ دنیا نے ایرانی کمپنی کی تیار کردہ نینو کینسر دوا کا خیرمقدم کیا ہے۔