پٹرول
-
سیاستعالمی لٹیروں کی غارتگری کے خلاف رہبر انقلاب اسلامی کی اپیل
تہران (ارنا) وحدت اسلامی اگرچہ مسلمانوں کی آسمانی کتاب کی اہم ترین تاکیدات میں شامل ہے لیکن آج کی دنیا میں خطے کے ذخائر کی غارتگری اورلوٹ مار روکنے اور پائیدار امن و آشتی کے قیام کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی اخلاقی و معنوی سفارش بھی ہے اور بنیادی اسٹریٹیجی کی حیثیت سے تاکید بھی ہے۔
-
معیشت2026 تک اصفہان آئل ریفائنری میں پٹرول کی پیداوار میں 100 فیصد اضافہ
تہران۔ ارنا۔اصفہان آئل ریفائننگ کمپنی کے سی ای او نے کہا ہے کہ اس ریفائنری کے پٹرول کی پیداوار 2026 تک 2 گنا بڑھ جائے گی اور اگلے چار سالوں میں اصفہان ریفائنری میں یورو 5 پٹرول کی یومیہ پیداوار 31 ملین لیٹر تک بڑھ جائے گی۔
-
معیشتافغانستان کو پٹرول کا ٹرانزٹ ایک ماہ تک آزاد کر دیا گیا: ایران
تہران، ارنا – ایرانی صدر کے خصوصی اقتصادی مشیر برائے افغانستان کے امور نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے افغانستان تک پٹرول کا ٹرانزٹ ایک ماہ (30 جولائی سے 30 اگست تک) کے لیے آزاد کردیا گیا۔
-
معیشتایرانی انرجی ایکسچینج کے ذریعے پٹرول کی برآمدات 2.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
تہران، ارنا - ایرانی سال 1398 اور 1399 کے دوران انرجی ایکسچینج کے ذریعے پٹرول کی برآمدات کا حجم 2.3 ارب ڈالر کی رقم میں 10 ملین ٹن تھا۔