پریس کانفرنس
-
سیاست ہمیں کسی کی مسکراہٹ کا انتظار نہیں، عالمی و علاقائی تنظیموں میں رکنیت، پابندیوں کو بے اثر کرے گي، صدر ایران
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے : ہم عوام کے روزگار اور ملک کی معیشت کو امریکہ اور کچھ یورپی ملکوں کے ارادوں سے نہيں جوڑیں گے۔
-
ترجمان وزارت خارجہ :امریکا کو شام سے نکلنا ہوگا، ایرانی قوم کے خلاف جارجیت بغیر جواب کے نہیں رہے گی
تہران – ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوانین اور حکومت شام کے مطالبے پر امریکی شام سے اپنے فوجی نکالنے کے پابند ہیں-
-
تصویرایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان "ناصر کنعانی" نے آج بروز پیر کو ایک پریس کانفرنس کے دوران، صحافیوں کے سوالات کو جواب دے دیا۔ فوٹوگرافر: محمد بابایی
-
تصویرایرانی محکمہ خارجہ کے نئے ترجمان کی پہلی پریس کانفرنس
ایرانی محکمہ خارجہ کے نئے ترجمان "ناصر کنعانی" نے آج بروز بدھ کو اپنی پہلی پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دے دیا۔ فوٹوگرافر: مرضیہ موسوی