تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے یوکرین کی جنگ کےلیے شامل فریقوں کو کوئی ہتھیار فراہم نہیں کیا ہے اور نہ کرے گا۔