تہران، ارنا - ایرانی اسٹار "مہدی طارمی" ایف سی پورٹو فٹ بال ٹیم میں اپنی شاندار کارکردگی کے ساتھ پرتگالی لیگ میں بہترین اسکورر بن گئے۔
تہران، ارنا- پورٹو فٹبال کلب کے ایرانی اسٹرائیکر"مہدی طارمی" کی شاندار کارکردگی کی بدولت پرتگالی ٹیم ویزیلا کو شکست دینے میں کامیاب رہی، اس طرح پرتگالی چیمپئنز لیگ ٹائٹل کے قریب پہنچ گئی۔