IRNA Urdu
15 مئی، 2025
  • پہلا صفحہ
  • ایران
    • سیاست
    • معیشت
    • سیاحت
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • آرٹس اور ثقافت
    • دفاع
    • اسپورٹس
    • معاشرہ
  • بر صغیر
    • ہندوستان
    • پاکستان
  • عالم اسلام
  • دنیا
  • ملٹی میڈیا
    • تصویر
    • ویڈیوکلپ
    • انفوگرافکس اور پوسٹر
  • آرکائیو
×
filterToday News
  • تہران کتاب میلہ، 8واں دن

    تصویرتہران کتاب میلہ، 8واں دن

    تہران کتاب میلہ، عیدگاہ "مصلائے امام خمینی" میں پورے زور و شور کے ساتھ جاری ہے۔ اس سال کا سلوگن ہے "ایران کی خاطر کتاب پڑھیں گے"

    2025-05-15 00:26
  • یوم زبان فارسی

    تصویریوم زبان فارسی

    بدھ کے روز تہران میں یوم زبان فارسی اور چوتھی صدی ہجری کے نامور شاعر ابوالقاسم فردوسی کا دن ایران کی قومی لائیبریری میں منایا گیا۔ اس موقع پر وزیر ثقافت اور اسلامی ارشاد سید عباس صالحی اور فارسی اکادمی کے سربراہ ڈاکٹر غلامعلی حداد عادل نے بھی تقریر کی۔ اس موقع پر مختلف ممالک کے سفیروں اور فارسی ادب اور اشعار کے ماہرین بھی موجود تھے۔

    2025-05-15 00:17
  • شہید امدادی کارکنوں کے یادگار پروگرام کے منتظمین سے رہبر انقلاب کی ملاقات

    تصویرشہید امدادی کارکنوں کے یادگار پروگرام کے منتظمین سے رہبر انقلاب کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی نے شہید امدادی کارکنوں کے یادگار پروگرام کے منتظمین سے ملاقات اور گفتگو کی۔

    2025-05-15 00:07
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh