اسلام آباد (ارنا) پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق،جمعرات کے روز آرمی کمانڈرز کا 261 واں مشترکہ اجلاس پاک فوج کے کمانڈر جنرل سید عاصم منیر کی صدارت میں راولپنڈی شہر میں منعقد ہوا جس میں انہوں نے غزہ سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لیا۔
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی فوج کے سربراہ نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کو ملک کی سلامتی اور معیشت کے لیے ایک سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ افراد کی ان کے ملکوں میں واپسی کا عمل جاری رہے گا۔