پاک ایران مشترکہ اقتصادی کمیشن
-
معیشتایران سے تجارتی تعلقات کے فروغ کا سنجیدگی سے تعاقب کریں گے: پاکستانی وزیر خزانہ
تہران۔ ارنا- پاکستانی وزیر خزانہ نے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس کے موقع پر، سرمایہ کاری، توانائی اور سرحدی تعاون کے فروغ کے میدانوں میں تعاون بڑھانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستانی حکومت ایران سے تجارتی تعلقات کے فروغ کا سنجیدگی سے تعاقب کرے گی۔
-
ایرانی وزیر برائے مواصلات اور شہری ترقی؛
معیشتایران اور پاکستان کے تجارتی تعلقات بارٹر سسٹم میکنزم کے نفاذ سے بڑھ جائیں گے
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر برائے مواصلات اور شہری ترقی نے ایران اور پاکستان کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے سربراہ کی حیثیت سے صنعت، توانائی، نقل و حمل کے شعبوں میں باہمی تعاون کی تقویت کو پاکستانی عہدیداروں سے ہونے والے مذاکرات کے اہم موضوعات قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں دونوں ممالک کے درمیان بارٹر سسٹم میکنزم کے نفاذ سے تجارتی تعلقات کا فروغ دیکھنے میں آئے گا۔