تہران، ارنا - پاکستان کے وزیر توانائی نے دوطرفہ تعلقات بالخصوص توانائی کے شعبے میں مضبوطی کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگا۔