پاکستانی صدر
-
سیاستپاکستان کے صدر عارف علوی کا ایران کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی کوششوں پر زور
پاکستان کے صدر نے ایران اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے تاکید کی کہ تہران کے ساتھ ہمہ جہتی تعاون کو فروغ دینے کے لئے لازم اقدامات کئے جایئں۔
-
سیاستایران اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت تاریخ میں ریکارڈ کی جائے گی: پاکستانی صدر
تہران، ارنا – پاکستانی صدر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تمام پاکستانی گروہوں کو امن اور مفاہمت قائم کرنے کے لئے اپنے خیالات پر نظر ثانی کرنی چاہیے اور اس کی واضح مثال اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی ہے جس نے دونوں ممالک کو مثالی ہدف تک پہنچایا۔