اسلام آباد، ارنا – پاکستانی آرمی کے کمانڈر جنرل سید عاصم منیر پڑوسیوں کے ساتھ فوجی سفارت کاری کو آگے بڑھانے اور ایران کے ساتھ باہمی تعلقات کے فروغ کے مقصد سے قریب مستقبل میں ایران کا دورہ کریں گے۔