-
تصویراصفہان کی تاریخی مسجدوں میں "ایام البیض" کے اعتکاف کا آخری دن
اصفہان کی جامع مسجد میں بھی 13 سے 15 رجب المرجب جسے "ایام البیض" کے طور پر جانا جاتا ہے، نوجوانوں کی بڑی تعداد نے اعتکاف میں شرکت کی اور اللہ کی جانب سے دی گئی معنوی رزق سے بھرپور استفادہ کیا۔
-
صدر پزشکیان کا دورہ تاجکستان
سیاستتاجکستان کے ساتھ تعلقات میں فروغ کی کوئی حد مقرر نہیں کی جائے گی، صدر مملکت
دوشنبہ/ ارنا- صدر مملکت نے اپنے دورہ تاجکستان میں اس بات پر زور دیکر کہا ہے کہ دوشنبے کے ساتھ تعلقات میں فروغ کی کوئی حد نہیں اور اگر کوئی رکاوٹ ہوئی بھی، تو اسے دور کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔
-
معیشتایران اور قابل تجدید توانائی کی عالمی ایجنسی کے درمیان تعلقات میں فروغ لایا جائے گا
تہران/ ارنا- ایران کی قابل تجدید توانائی کے ادارے کے سربراہ محسن طرز طلب نے رینیوئیبل انرجیز کے عالمی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل مغربی ایشیا، طارق احمد سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستانپارلیمانی وفد اسلامی آباد پہنچا، ایران- پاکستان کی پارلیمانی دوستی گروپ سے ملاقات
اسلام آباد/ ارنا- پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کا ایک وفد پاکستان کے دارالحکومت پہنچا ہے۔ اس دورے میں دوطرفہ تعلقات میں فروغ کے مختلف راستوں کا جائزہ لیا گیا۔
-
عالم اسلامغزہ کے شہیدوں کی تعداد 46 ہزار 788 تک پہنچ گئی
تہران/ ارنا- فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے حملوں میں شہید ہونے والے اہل غزہ کی تعداد 46 ہزار 788 ہوگئی ہے۔
-
معیشتایران کے سب سے بڑے سولر بجلی گھر کی بنیاد ڈال دی گئی
ہمدان/ ایران- ایران کے صوبہ ہمدان میں 135 میگاواٹ پر مشتمل شمسی توانائی پیدا کرنے والے بجلی گھر کی بنیاد ڈال دی گئی ہے۔
-
سیاستغزہ پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے پر ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے اعلان پر ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
پاکستانشہباز شریف: ہم غزہ کے عوام کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کے اپنے ملک کے عہد کی تجدید کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا اور کہا: میں اور پاکستان کے تمام لوگ فلسطینی شہداء اور غزہ کے مظلوم عوام کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔"
-
سیاستایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر: دنیا صیہونی حکومت کو سزا دے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو مجرم صیہونی حکومت کو سزا دینے اور فلسطینی عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے اقدام کرنا چاہیے۔
-
پاکستانپاکستان نے غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کی وزارت خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے فوری طور پر معاہدے پر مکمل در آمد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیاستایران و تاجکستان کے درمیان 23 معاہدوں پر دستخط
تہران-ارنا-اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر دورہ تاجکستان کے دوران دونوں ملکوں نے تعاون کے 23 معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔
-
عالم اسلامصیہونی: نیتن یاہو نے حماس کے سامنے شکست کے معاہدے پر دستخط کر دیئے
تہران - ارنا - اسرائیلی انتہا پسند رہنماؤں اور کارکنوں نے صیہونی حکومت اور فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ " نیتن یاہو" نے حماس کے سامنے شکست کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
-
سیاسترہبر انقلاب: عوام کے صبر و استقامت اور فلسطینی مزاحمت نے صیہونی حکومت کو پسپائی پر مجبور کردیا
تہران- ارنا- غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عوام کے صبر و استقامت اور فلسطینیوں کی مزاحمت نے صیہونی حکومت کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔
-
سیاستایران نے اطالوی صحافی کی رہائی میں ایلون مسک کے کردار کی تردید کی
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایلون مسک کے نیویارک میں ایرانی سفیر کے ساتھ رابطے اور اطالوی صحافی کی رہائی میں ان کے کردار کی تردید کی ہے۔
-
عالم اسلامجنگ بندی کے اعلان کے بعد غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری/ 25 فلسطینی شہید
تہران - ارنا - اسرائیلی جنگی طیاروں کی بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات مغربی کنارے کے علاقے جنین میں واقع فلسطینی پناہ گزین کیمپ اور غزہ میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ پر بمباری کے نتیجے میں 25 فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
عالم اسلامجنگ بندی معاہدہ فلسطینی عوام اور غزہ کے بہادر جانبازوں کی مزاحمت کا نتیجہ ہے: حماس
تہران - ارنا - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدہ گزشتہ 15 مہینوں کے دوران فلسطینی عوام اور غزہ کے بہادر جانبازوں کی شاندار مزاحمت کا نتیجہ ہے۔
-
عالم اسلامقطر کے وزیر خارجہ کا غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں کی کامیابی کا اعلان
تہران - ارنا - قطر کے وزیر خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کی کامیاب کوششوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ قطر، مصر اور امریکہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کامیابی پر خوش ہیں۔