بندرعباس/ ارنا- مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ایران کے پہلے "ڈرون کیریئر" جہاز کی بحریہ کی فلیٹ میں شامل ہونے کے موقع پر کہا کہ تمام پابندیوں اور دباؤ کے باوجود، ایران مستحکم انداز میں مسلسل ترقی کر رہا ہے اور بہت جلد ایک بڑی علاقائی طاقت بن جائے گا۔
بوشہر/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل علی رضا تنگسیری نے بتایا ہے کہ اس فورس کے ماہرین نے 67 میٹر کے ایلومینیئم ایلائے بوٹس کی وسیع پیداوار شروع کردی ہے۔