تہران، ارنا- ایرانی ٹیکسی ڈرائیور نے اپنی گاڑی میں رہ جانے والی 150 ملین ریال (ایرانی قومی کرنسی) رقم جو ان کی ایک مہینے کی تنخواہ کے تقریبا برابر تھی کو ان کے مالک واپس کردی۔
ارومیہ، ارنا- ایرانی صوبے مغربی آذربائیجان کے علاقے اشنویہ سے تعلق رکھنے والے دیانتدار ٹیکسی ڈرائیور" خالد مولود نژاد" نے اپنی کار میں رہ جانے والی رقم اس کے مالک کی واپس کر دی۔