ٹوئٹر
-
عالم اسلامانصاراللہ کے "ایکس" اکاؤنٹ کو بند کر دیا گیا، صیہونی لابی کا دباؤ صاف واضح
تہران/ ارنا- انصاراللہ کی میڈیا ٹیم نے اعلان کہا ہے کہ "ایکس" سوشل میڈیا پر یمن کی عوامی رضاکار فورس انصاراللہ کا پیج بند کیا جانا، اس سماجی رابطہ عامہ کی ویب سائٹ کے دوہرے معیار اور صیہونی لابی کے اثر و رسوخ کی علامت ہے۔
-
عالم اسلامایلن مسک مقبوضہ فلسطین کے دورے پر، غزہ جانے کا بھی امکان
تہران-ارنا- ایلن مسک پیر کے روز مقبوضہ فلسطین کے دورے پر گئے جہاں انہوں نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی ہے۔
-
سیاستایران کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی
ایران کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی کے دفتر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے رابرٹ مالی کا نام اور تصویر ہٹا دی۔
-
سیاستصیہونی آمر، مظاہروں کا جواب تشدد سے دے رہے ہیں، ناصر کنعانی
تہران- ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ صیہونی آمروں کے چہرے سے نقاب ہٹ گئي ہے اور اب وہ مظاہروں کا جواب تشدد سے دے رہے ہيں۔