اسلام آباد/ ارنا- سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، اب تک سیکیورٹی فورسز نے 155 مسافروں کو دہشت گردوں سے باحفاظت بازیاب کروا لیا ہے جبکہ اب تک 27 دہشت گردوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔
متعدد صحافیوں نے پیر کے روز تہران میٹرو ٹرینوں کی تزئین و آرائش کے عمل کو قریب سے دیکھا۔