ویلز
-
تصویرفٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی جیت پر اردبیل میں جشن کی تصاویر
میچ میں شاندار جیت کے بعد پورے ایران میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر بڑے پرجوش انداز میں جشن منایا۔
-
تصویرفٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی جیت پر جشن کے مناظر
ایران کے عوام نے آج قطر میں جاری فیفا 2022 ورلڈ کپ میں ایرانی قومی ٹیم کی شاندار کامیابی پر سڑکوں پر نکل کر جشن منایا، ایران کے حق میں نعرے لگائے اور گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے ہارن بجائے۔ پر جوش عوام کے ہاتھوں میں ایران کے پرچم تھے اور وہ خوشی سے انھیں لہرا رہے تھے۔
-
تصویرملک بھر میں ایران اور ویلز کے کھیل کے دیکھنے کے مناظر
ملک بھر کے مختلف تاجروں اور لوگوں نے جمعہ کو 2022 قطر ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے فریم ورک میں ایران اور ویلز کی قومی فٹ بال ٹیموں کے درمیان کھیل کو دیکھا۔
-
تصویرقومی فٹ بال ٹیم کے شائقین - ایران اور ویلز کے درمیان میچ کے مناظر
ایرانی فٹبال ٹیم کے شائقین نے جمعہ کے روز قطر میں احمد بن علی کے اسٹیڈیم کے سامنے ہمارے ملک کی قومی فٹ بال ٹیم کی حمایت اور خوشی کا اظہار کیا۔
-
اسپورٹسقطر کے امیر ویلز کیخلاف ایرانی ٹیم کی فتح کے بعد شائقین کی خوشی میں شریک ہیں
تہران، ارنا - قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کو ویلز کے خلاف میچ میں فتح حاصل کرنے پر تالیاں بجاتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔
-
اسپورٹسایرانی صدر کی قومی فٹ بال ٹیم کو ویلز کیخلاف فتح پر مبارکباد
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے قطر 2022 ورلڈ کپ میں قومی فٹ بال ٹیم کے دوسرے میچ میں ویلز کے خلاف جیتنے پر اس ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔
-
قطر 2022 ورلڈ کپ
اسپورٹسایرانی فٹبال ٹیم کی ویلز کیخلاف کامیابی
تہران، ارنا - ایرانی قومی فٹبال ٹیم نے قطر میں 2022 ورلڈ کپ مقابلوں میں ویلز کی ٹیم شکست دے دی ۔