25 نومبر، 2022، 4:09 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84952958
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی فٹبال ٹیم کی ویلز کیخلاف کامیابی

تہران، ارنا - ایرانی قومی فٹبال ٹیم نے قطر میں 2022 ورلڈ کپ مقابلوں میں ویلز کی ٹیم شکست دے دی ۔

ایرانی مردوں کی قومی فٹ بال ٹیم جمعے کے روز قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ کے گروپ بی میں اپنے دوسرے میچ میں ویلز کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئی۔

ایرانی ٹیم نے اپنے دوسرے میچ میں 2-0 کے نتیجے کے ساتھ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
ایران کی طرف سے دو گول روزبہ چشمی نے 96 منٹ اور رامین رضاییان نے 98 منٹ پر کئے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .