وزیر تعلیم
-
آرٹس اور ثقافتایران اور پاکستان کا انجیئنرنگ اور نینو ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کا جائزہ
تہران، ارنا- پاکستانی وزیر تعلیم نے ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن شعبے میں اسلامی جمہوریہ ایران سے تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے ایران سے انجینئرنگ، نینو ٹیکنالوجی، ائیرو اسپیس کے شعبوں سمیت طلبا کے تبادلہ میں تعاون کا خیر مقدم کیا۔
-
آرٹس اور ثقافتشاہنامہ کا خالق فردوسی، ایران کا عالمی شہرت یافتہ شاعر
تہران، ارنا – فردوسی جن کا پورا نام حکیم ابوالقاسم ہے ان سینکڑوں ایرانی شاعروں میں مانے جاتے ہیں جن کو دنیا میں شہرت حاصل ہے جبکہ ادب و تہذیب سے تعلق رکھنے والے فردوسی کو یونانی شاعر ہومر کا ہم پلہ قرار دیتے ہیں.