تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے یوکرین کے بحران کے سیاسی حل پر مبنی تہران کے موقف کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کسی حل کا راستہ نہیں ہے، نہ یوکرین میں، نہ یمن میں، نہ افغانستان میں اور نہ ہی کہیں بھی۔