لندن، ارنا- ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کی جنرل اسمبلی کے 63 ویں اجلاس جو گزشتہ ہفتے سے جینوا میں جاری ہے، کی سائڈ لائن میں ہاتھ سے بُنے ہوئے ایرانی قالین کی نمائش کے افتتاح کے موقع پر، ایک شاندار قالین کو ایرانی قالین بُننے کے فن کی علامت کے طور پر ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کا عطیہ کیا گیا۔