تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے چین، روس اور تین یورپی ممالک کے موقف کو تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران ایک اچھے، مضبوط اور دیرپا معاہدے تک پہنچنے کے لیے پرعزم ہے اور امریکی فریق کو لالچ، راستے میں رکاوٹیں حائل کرنے کے بجائے حقیقت پسندانہ موقف اپنانا ہوگا۔