نیوکلیر ہتھیار
-
سیاستصدر ایران: ہم اپنی جوہری کامیابیوں پر سمجھوتہ نہیں کریں گے
تہران - ارنا - اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہم اپنے وقار اور فخر کو برقرار رکھتے ہوئے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، صدر ایران نے کہا کہ ہم اپنی جوہری کامیابیوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
-
سیاستاگر ٹریگر میکانزم کا خطرہ جاری رہا تو ایران کا نیوکلیرڈاکٹرائن ہتھیاروں کی سمت مڑ جائے گا، ایرانی وزیر خارجہ کا انتباہ
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر مغرب اقوام متحدہ کی تمام پابندیاں دوبارہ لگانے کی دھمکی دیتا رہا تو ایران کا نیوکلیر ڈاکٹرائن ممکنہ طور پر ہتھیاروں کی سمت میں مڑ جائے گا۔
-
دنیابورڈ آف گورنرز صیہونی حکومت کی نیوکلیر حملے کی دھمکی کا جائزہ لے گا
لندن (ارنا) باخبر ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں صیہونی حکومت کی نیوکلیر حملے کی دھمکی پر "دیگر مسائل" کے عنوان سے بحث کی جائے گی۔