نیوریاک ٹائمز
-
سیاستصدر ایران : جے سی پی او اے کے معاملے کو وزرائے خارجہ کی سطح پر آگے بڑھائے جانے کا پروگرام ہے
تہران- ارنا- صدر مملکت نے نیویارک کے دورے کو منافع بخش سفر قرار دیتے ہوئے کہا: "جے سی پی او اے کے بارے میں بات چیت ہوئی، ہم نے یورپی ممالک کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا اور یہ طے پایا ہے کہ وزرائے خارجہ اس معاملے کا جائزہ لیں گے۔ "
-
سیاستنیوریاک ٹائمز؛ ایک جواری جس نے دس سالوں کی ساکھ کو ایک ہی رات کے اندر برباد کردیا
تہران۔ ارنا- امریکی اخبار نیوریاک ٹائمز جس کو میڈیا میں سرگرم ہر کسی فرد پہچانتا ہے اور پوری دنیا کے دزائع ابلاغ، بین الاقوامی خبروں میں اس اخبار کی تحریروں اور خاص طور پر امریکہ سے متعلق مضامین کا حوالہ دیتے ہیں۔