نمائش
-
تصویردستکاری کی قومی نمائش کا افتتاح
تہران/ ارنا- یہ نمائش 37ویں بار منعقد کی گئی ہے جہاں ایران کی دستکاری، آداب و رسوم اور قومی میراث کے بہترین نمونوں کی نمائش کی جارہی ہے۔ وزیر ثقافتی میراث، سیاحت اور دستکاری سید رضا صالحی امیری نے اس نمائش کا افتتاح کیا۔
-
تصویراصفہان کار شو
یہ نمائش اصفہان کے بین الاقوامی نمائشوں کے مرکز میں منعقد ہوئی ہے
-
تصویرتہران، پولیس کے زیراستعمال وسائل کی بین الاقوامی نمائش "ایپاس" کا آغاز
سیکورٹی اور پولیس کے زیراستعمال وسائل کی 21ویں بین الاقوامی نمائش "ایپاس" کا تہران میں افتتاح ہوگیا۔ اس نمائش میں 222 ایرانی اور دیگر ممالک کی کمپنیوں نے شرکت کی ہے۔
-
معیشتمشہد میں سرمایہ کاری کے مواقع کی نمائش، 10 ہمسایہ ممالک کے تاجر حصہ لے رہے ہیں
مشہد/ ارنا- ایران کے صوبہ خراسان رضوی کے ڈپٹی گورنر حسن نوری زادہ نے کہا ہے کہ مشہد میں ایران کے فری زونز میں سرمایہ کاری کے مواقع اور اسی طرح وسطی ایشیا اور افغانستان کو برآمدات کی بین الاقوامی نمائش کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
-
تصویردوحہ، دفاع اور جہاز رانی کی آٹھویں نمائش
قطر کے دار الحکومت دوحہ میں دفاع اور جہاز رانی کی آٹھویں نمائش 4 مارچ سے 6 مارچ تک منعقد ہوئي جس میں دنیا کے 80 ملکوں نے حصہ لیا۔
-
تصویرتہران، کار ایکسپو 2024
تہران میں گاڑیوں کی بین الاقوامی نمائش کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس ایکسپو کا شہر آفتاب بین الاقوامی نمائشوں کے مرکز میں افتتاح ہوا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیرہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی پیداوار کی نمائش کا معائنہ کیا
تہران/ ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے اب سے کچھ دیر قبل، تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رح) میں منعقد ہونے والی "ایرانی پیداوار" کی نمائش کا معائنہ کیا۔