ناجائز صیہونی حکومت
-
عالم اسلامصیہونی جارحیت میں 44382 فلسطینی شہید
تہران- ارنا- غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے صہیونی حکومت کی جارحیت اور جرائم کے 421 دن کے خاتمے پر 44382 افراد کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
سیاستایران نے لبنان کے خلاف صیہونی جارحیت کے خاتمے کی خبر کا خیر مقدم کیا ہے
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے خاتمے کی خبر کا خیرمقدم کرتے ہوئے لبنانی حکومت، قوم اور مزاحمت کے لیے ایران کی بھرپور حمایت پر زور دیا ہے۔
-
سیاستباغی اسرائیلی حکومت کو انصاف پسند حکومتوں اور اقوام کے طوفان غیظ وغضب کا سامنا کرنا ہی پڑے گا
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے اپنے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ صیہونی حکومت نے فلسطین میں اپنے جنگی جرائم اور نسل کشی جاری رکھی ہے اور علاقائی نیز عالمی سطح پر دہشت گردی بڑھادی ہے، اس کو ملت فلسطین کے غم و غصے کے ساتھ ہی دنیا کی انصاف پسند حکومتوں اور اقوام کے غیظ و غضب کے طوفان کا بھی سامنا کرنا ہی پڑے گا
-
سیاست ایران صیہونی حکومت کو سزا دینے کے لئے اپنے جوابی اقدام کے قانونی حق سے استفادہ کرے گا
تہران – ارنا – قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے ایران کی ارضی سالمیت، قومی سلامتی اور علاقے کے امن و استحکام کو سخت خطرات سے دوچار کردیا ہے بنابریں ایران صیہونی حکومت کو ٹھوس سزا دینے کے لئے اپنے جوابی اقدام کے قانونی حق سے استفادہ کرے گا
-
دنیااسرائيلی حکومت ٹیکس بڑھانے پر غور کررہی ہے
تہران – ارنا – صیہونی وزارت خزانہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ معیشت پر جنگ غزہ کے اثرات کے پیش نظر ٹیکس بڑھانے پرغور کیا جارہا ہے
-
عالم اسلامغزہ میں ایک اور روزنامہ نگار کی شہادت، شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 110
تہران – ارنا- غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں ایک اور صحافی کی شہادت ہو گئي ہے۔
-
سیاستدہشت گرد امریکہ اور اسرائیل کے آلہ کار ہیں
تہران (ارنا) صدر ایران کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور محمد جمشیدی نے دہشت گردوں کو امریکہ اور اسرائیل کا آلہ کار قرار دیا ہے۔
-
ایران اور شام تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ کے خواہاں
سیاستشام کے وزیر خارجہ کی ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات
خطے میں بحران پیدا کرنے کے لیے دہشت گردی امریکہ اور صیہونی حکومت کا ہتھکنڈا ہے ۔ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری کا بیان