نائب ایرانی صدر برائے قانونی امور
-
نائب ایرانی صدر برائے قانونی امور:
معاشرہایران احتجاجی اجتماعات کے قانون کا مسودہ تیار کرے گا
تہران، ارنا – نائب ایرانی صدر برائے قانونی امور نے کہا ہے کہ ہم پر امن احتجاجی اجتماعات سے متعلق قانون کا مسودہ تیار کر رہے ہیں اور شہروں کی آبادی اور معاشرے کی سلامتی کے مطابق، اس اجتماعات کے لئے خاص مقامات استعمال کئے جاتے ہیں۔
-
نائب ایرانی صدر برائے قانونی امور؛
سیاستحالیہ دہشت گردی کے جرائم میں ملوثین اور مجرموں کیخلاف قانونی چارہ جوئی اور سزا کا معاملہ بین الاقوامی اداروں میں جاری ہے
تہران۔ ارنا- نائب ایرانی صدر برائے قانونی امور نے کہا ہے کہ حالیہ دہشت گردی کے جرائم میں ملوثین اور مجرموں کیخلاف قانونی چارہ جوئی اور سزا کا معاملہ بین الاقوامی اداروں میں جاری ہے.