میکرون
-
تصویرمیکرون کا دوہرا معیار
میکرون، جو اسلام اور اسلامی شخصیات کی توہین کو اظہار رائے کی آزادی سمجھتے تھے۔ جب اس کا موازنہ ہٹلر سے کیا گیا تو وہ آزادی اظہار کو بھول گئے۔
-
سیاستفرانسیسی صدر کیجانب سے صدر رئیسی کو بھیجے گئے امریکی پیغام کی تفصیلات
تہران، ارنا - ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ نے علامہ رئیسی کے نام امریکی پیغامات کی تفصیلات بیان کیں جو سوئٹزرلینڈ اور فرانس کے صدور کی جانب سے نیویارک میں پہنچائے گئے تھے۔
-
سیاستمیکرون فرانسیسی صدارتی انتخاب میں کامیاب، دوسری بار صدر منتخب
تہران، ارنا - فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اتوار کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں ایک بار پھر جیت گئے ہیں۔
-
سیاستمیکرون کا پیوٹن کیساتھ جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا - رائٹرز نے اطلاع دی ہے کہ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ٹیلی فون پر اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے جوہری معاہدے کے بارے میں بات چیت کی ہے۔