تبریز- ارنا- تبریز سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر حسین قاسمی نے امریکہ میں منعقد ایجادات کے ورلڈ فیسٹیول میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
تہران (ارنا) رہبرانقلاب اسلامی نے برفباری سے متاثرہ علاقے میں پھنسے ماں اور بچے کی جان بچانے کے لیے ایمرجنسی میڈیکل سروس 115 کی مڈوائف کی قدردانی اور اظہار تشکر کیا ہے۔