تہران/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرواسپیس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیرعلی حاجی زادہ نے ایران کے قومی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام کو انٹرویو دیتے ہوئے طوفان الاقصی اور ایران کی وعدہ صادق کارروائیوں اور اسی طرح ایران کی دفاعی طاقت پر روشنی ڈالی۔