میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ جامع مشق
-
دفاعبحریہ کے سربراہ نے چین اور روس کے بحری بیڑے کا معائنہ کیا
تہران/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل شہرام ایرانی نے "میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ 2025" مشقوں کے اختتام کے بعد، مشقوں میں شامل روس اور چین کے بحری بیڑے کا معائنہ کیا۔
-
سیاستعراقچی: میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ مشترکہ بحری مشقیں ایرانی بحریہ کی توانائیوں کی مظہر ہیں
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ساتویں میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ فوجی مشقوں کی مناسبت سے ایرانی بحریہ کے کماںڈر کے نام اپنے پیغام میں ان مشقوں کو بین الاقوامی میدان میں ایرانی بحریہ کی طاقت و توانائی کی مظہر قرار دیا ہے۔
-
دفاع"سیکورٹی بیلٹ 2025" فوجی مشقیں، ایران چین اور روس کے درمیان جاری
تہران/ ارنا- بحریہ کے ڈپٹی کمانڈر ریئر ایڈمیرل مصطفی تاج الدینی نے بتایا کہ ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری فوجی مشقوں کے دوران فرضی دشمن کے اہداف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔
-
دفاعامریکی صدر ٹرمپ کو ایرانی بحریہ کے کمانڈر کا جواب
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے، ایران، روس اور چین کی میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ 2025 مشترکہ بحری مشقوں کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ بعض لوگ خام خیالی میں مبتلا ہیں
-
معاشرہایران، چین اور روس کی مشترکہ بحری فوجی مشقیں جمعرات کی رات سے شروع ہوں گی
تہران، ارنا- ایران، چین اور روس کی شرکت کے ساتھ 2023 میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ جامع مشق جمعرات کی رات شمالی بحر ہند میں شروع ہوں گی جس میں قازقستان اور پاکستان مبصروں کے طور پر موجود ہوں گے۔