میرہادی سیدی
-
ایرانی ٹریڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے مشیر:
معیشتاگلے تین مہینوں تک یوریشیا کیساتھ ایران کے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط
تہران، ارنا - ایرانی ٹریڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے مشیر برائے بین الاقوامی تعلقات اور تجارتی معاہدوں نے کہا ہے کہ اگلے تین مہینوں تک6 ممالک کی منظوری کے بعد یوریشین اکنامک یونین اور ایران کے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کر دیا جائے گا۔
-
معیشتایران اور یوریشیا کے درمیان تقریباً 80 فیصد اشیا پر کسٹم ٹیرف کو صفر کر دیا جائے گا
تہران، ارنا - یوریشین اکنامک یونین میں ایران کی شمولیت، جس پر بات چیت آخری مرحلے میں ہو رہی ہے، ایران اور دیگر رکن ممالک کے درمیان 80 فیصد اشیا پر کسٹم ٹیرف کو کم کر کے صفر کرنے کی اجازت دیتا ہے۔