میرجاوہ سرحدی بازار
-
پاکستانپاک ایران سرحدی تعاون کی سطح قابل اطمینان ہے
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے حال ہی میں ایران اور پاکستان کے درمیان رابطہ افسران کے تبادلوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سرحدیں امن اور دوستی کی سرحد ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی سطح قابل اطمینان ہے۔
-
معیشتایران و پاکستان کی مستقل سرحدی کمیٹی کے اجلاس میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلام آباد (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے مشترکہ سرحدی کمیشن کی قائمہ کمیٹی کے ساتویں اجلاس کے دوران دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے بالخصوص تجارت کو آسان بنانے، سرحدی بازاروں کے فروغ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ پر اتفاق کیا ہے۔