منیر اکرم
-
پاکستانپاکستان: شام میں اقوام متحدہ کی حمایت سے وسیع البنیاد حکومت کے قیام کا دوبارہ مطالبہ
اسلام آباد - ارنا - پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی حیثیت سے شام میں اقوام متحدہ کی حمایت سے ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام اور شام کے اتحاد و قومی خودمختاری کے استحکام کو یقینی بنانے کے مطالبے پر زور دیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے کی صریح مخالفت
تہران (ارنا) پاکستان نے غزہ میں جنگ روکنے اور بین الاقوامی امن کو لاحق خطرات کا جواب دینے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نااہلی کو مورد الزام ٹھہرایتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل کی نااہلی اس کے مستقل ارکان میں اضافے کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑتی اور ساتھ ہی اسلام آباد نے اس کونسل میں منصفانہ اصلاحات کا مطالبہ بھی کیا۔
-
اقوام متحدہ میں شہید صدر رئیسی کی یاد تازہ کی گئی:
عالم اسلامایران کے مرحوم صدر رئیسی اور وزیر خارجہ کے اقدامات تاریخی تھے، ان کی قدردانی کرتے ہیں: اقوام متحدہ میں او آئی سی کے نمائندے کا بیان
نیویارک/ارنا- اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے اسلامی تعاون تنظیم کے نمائندے کی حیثیت سے شہید صدر رئیسی اور وزیر خارجہ امیرعبداللہیان کے اقدامات کی قدردانی کی۔