مناسک حج
-
سیاستاسلامی حکومتوں کو چاہیے کہ صیہونی حکومت کی کمک رسانی کے تمام راستے بند کر دیں، رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج جاری کردیا گيا
تہران ( ارنا ) رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اپنے پیغام حج میں سانحہ غزہ کی روک تھام اور غاصب صیہونی حکومت کو کمک رسانی کے تمام راستے بند کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عالم اسلامایران اور سعودی عرب کے تعلقات کا فائدہ پورے عالم اسلام کو پہنچے گا: سعودی وزیر داخلہ
تہران/ ارنا- ایران کے محکمہ حج و زیارت کے سربراہ علی رضا بیات نے جدہ میں سعودی عرب کے وزیر داخلہ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
سیاستامت اسلامیہ کے لیے اتحاد سے بڑھ کر کوئی ضرورت اور منفعت نہیں: رہبر انقلاب اسلامی
تہران/ ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار کی صبح کو حج کمیٹی کے ارکان و منتظمین سے ملاقات کی۔ آپ نے اس موقع پر فریضہ حج کو مکمل طور پر ایک سیاسی فریضہ قرار دیا۔