تہران - ارنا – ایرانی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر آج ہمارے دشمن مذاکرات کی میز پر بیٹھے ہیں تو اس کی وجہ ملک کی دفاعی صلاحیت ہے۔ انہوں نے تاکید کی کہ مضبوط دفاع سفارت کاری میں ریڑھ کی ہڈی ہے اور یہ ایک حقیقت ہے جو حالیہ برسوں میں بالکل واضح ہو چکی ہے۔