IRNA Urdu
15 مئی، 2025
  • پہلا صفحہ
  • ایران
    • سیاست
    • معیشت
    • سیاحت
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • آرٹس اور ثقافت
    • دفاع
    • اسپورٹس
    • معاشرہ
  • بر صغیر
    • ہندوستان
    • پاکستان
  • عالم اسلام
  • دنیا
  • ملٹی میڈیا
    • تصویر
    • ویڈیوکلپ
    • انفوگرافکس اور پوسٹر
  • آرکائیو
×
filterToday News
  • پزشکیان: دہشت گردی کے خلاف مہم میں مشترکہ تعاون ناقابل اجتناب ہے

    سیاستپزشکیان: دہشت گردی کے خلاف مہم میں مشترکہ تعاون ناقابل اجتناب ہے

     تہران – ارنا – اسلامی جمہریہ ایران کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف مشترکہ تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ حوادث نے دہشت  گردی کی لعنت کے خلاف مہم اوردہشت گرد گروہوں کی مالی اوراسلحہ جاتی بنیادوں کو ختم کرنے کے لئے، علاقائی ملکوں کے تعاون کی ضرورت بڑھا دی ہے اور ہمیں اپنی کوششیں علاقے میں امن، سلامتی اور سکون کے استحکام پر مرکوز کردینا چاہئے۔

    2025-04-26 23:08
  • شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے کے حوالے سے صدر مملکت کی مستقل پیروی

    سیاستشہید رجائی بندرگاہ کے حادثے کے حوالے سے صدر مملکت کی مستقل پیروی

    تہران – ارنا – صدرڈاکٹرمسعود پزشکیان  شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے کے حوالے سے صورتحال پر مستقل نظر رکھے ہوئے ہیں اور اسی سلسلے میں انھوں نے وزیر داخلہ اور صوبہ ہرمزگان کے گورنر کو ٹیلیفون پر ضروری ہدایات دی ہیں

    2025-04-26 22:13
  • صدر پزشکیان: علاقائی یک جہتی کے ساتھ دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کی ضرورت ہے

    سیاستصدر پزشکیان: علاقائی یک جہتی کے ساتھ دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کی ضرورت ہے

    تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پہل گام دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت اور ہندوستان کے عوام اور حکومت سے  ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی اور مشترکہ خطرے کے مقابلے میں علاقے کے سبھی ملکوں کے تعاون اور یک جہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

    2025-04-26 21:51
  • پزشکیان:ایران امن وسکون کی تقویت کے لئے ہر اقدام کی حمایت کرتا ہے

    سیاستپزشکیان:ایران امن وسکون کی تقویت کے لئے ہر اقدام کی حمایت کرتا ہے

     تہران – ارنا –   صدر مملکت نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران  امن و سکون کی تقویت کے لئے ہر اقدام اور نظریئے کی حمایت کرتا ہے، کہا ہے کہ صلح و اعتماد، ملکوں کے درمیان باہمی سیاسی، ثقافتی، تجارتی اور اقتصادی تعاون بڑھنے اور پائیدار ہونے کا باعث ہوتا ہے

    2025-04-26 20:25
  • عراقچی: مذاکرات کی انداز اور رفتار اطمینان بخش ہے/  تہران واشنگٹن اختلافات کے زیادہ جائزہ کی ضرورت ہے

    سیاستعراقچی: مذاکرات کی انداز اور رفتار اطمینان بخش ہے/  تہران واشنگٹن اختلافات کے زیادہ جائزہ کی ضرورت ہے

     تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات میں ایرانی ٹیم کے سربراہ سید عباس عراقچی نے عمان کے دارالحکومت مسقط میں مذاکرات کے تیسرے دور کے بعد صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیئے

    2025-04-26 19:33
  • وزیر خارجہ عمان: مذاکرات کا نیا دور اگلے ہفتے انجام پائے گا

    سیاستوزیر خارجہ عمان: مذاکرات کا نیا دور اگلے ہفتے انجام پائے گا

     تہران – ارنا – عمان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آج کے ایران امریکا مذاکرات نے باہمی احترام اور پائیدار عہد کی بنیاد پر سمجھوتے کے لئے مشترکہ مساعی کو ظاہر کردیا ہے

    2025-04-26 18:37
  • پاکستان کے وزیر اعظم نے شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے پر تعزیت پیش کی ہے

    پاکستانپاکستان کے وزیر اعظم نے شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے پر تعزیت پیش کی ہے

     اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کی شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے پر ایرانی عوام اور حکومت کو تعزیت پیش کی ہے

    2025-04-26 18:20
  • ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور ختم  

    سیاستایران امریکا بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور ختم  

     تہران – ارنا – بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور جو عمان کے دارالحکومت میں پروگرام کے مطابق انجام پایا اب سے تھوڑی دیر قبل ختم ہوگیا

    2025-04-26 17:37
  • بقائی: ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات سنجیدہ ماحول جاری ہیں

    سیاستبقائی: ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات سنجیدہ ماحول جاری ہیں

     تہران – ارنا – ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات سنجیدگی کے ساتھ جاری ہیں، بتایا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے نیز ایران کے ایٹمی پروگرام کی پر امن ماہیت کے حوالے سے اعتماد سازی کے بارے میں  دونوں فریقوں کے نظریات عمانی فریق کے ذریعے ایک دوسرے کو منتقل ہورہے ہیں۔

    2025-04-26 17:08
  • ترکیہ، بین الاقوامی ریاضی مقابلوں میں ایرانی اسکولی ٹیم کے کارنامے

    معاشرہترکیہ، بین الاقوامی ریاضی مقابلوں میں ایرانی اسکولی ٹیم کے کارنامے

     تہران – ارنا – ترکیہ کے بین الاقوامی ریاضی مقابلوں میں حصہ لینے والی  ایرانی اسکولی ٹیم کے مینیجر نے بتایا ہے کہ ایرانی ٹیم نے ان مقابلوں کے فائنل میں، دو ورلڈ اسٹارکپ اور دو چاندی نیز دو کانسی کے تمغوں کے ساتھ دنیا میں چوتھی پویشن حاصل کی

    2025-04-26 16:42
  • ایرانی نمائندے نے سینٹ پیٹرز باسیلیکا میں پوپ فرانسس کو خراج عقیدت پیش کیا

    سیاستایرانی نمائندے نے سینٹ پیٹرز باسیلیکا میں پوپ فرانسس کو خراج عقیدت پیش کیا

    تہران - ارنا - ثقافت کے وزیر جو پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے روم میں موجود ہیں، نے صدر ایران کی جانب سے پوپ فرانسس کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

    2025-04-26 15:54
  • ایرانی وزارت خارجہ: افہام و تفہیم کے حصول کے لیے ایران کے جائز حقوق کا احترام ضروری ہے

    سیاستایرانی وزارت خارجہ: افہام و تفہیم کے حصول کے لیے ایران کے جائز حقوق کا احترام ضروری ہے

    تہران - ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تجربے نے ثابت کیا ہے کہ مفاہمت کے حصول، جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے اور پابندیوں کے مؤثر خاتمے کے بارے میں یقین دہانیوں کے لیے ایران کے جائز حقوق کا احترام ضروری ہے۔

    2025-04-26 15:19
  • ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان: ایران کی دفاعی اور میزائل صلاحیتوں پر مذاکرات میں بات نہیں کی گئی اور نہ ہو گی

    سیاستایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان: ایران کی دفاعی اور میزائل صلاحیتوں پر مذاکرات میں بات نہیں کی گئی اور نہ ہو گی

    تہران - ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران - امریکہ بالواسطہ مذاکرات کی تفصیلات کے بارے میں میڈیا کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے تاکید کی کہ ملک کی دفاعی اور میزائل صلاحیتوں کا موضوع امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں نہیں اٹھایا گیا اور نہ ہی اٹھایا جائے گا۔

    2025-04-26 15:08
  • شہید رجائی پورٹ پر دھماکہ

    تصویرشہید رجائی پورٹ پر دھماکہ

    26 اپریل 2025 بروز ہفتہ بندر عباس کے شہید رجائی پورٹ پر ہونے والے دلخراش دھماکے میں 70 افراد جاں بحق، 1000زخمی اور 22 لاپتہ ہیں۔ واقعے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریسکیو ٹیمیں اور سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر موجود ہیں اور تحقیقات اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ شہید رجائی پورٹ میں لگنے والی 80 فیصد سے زائد آگ پر فائرفائٹرز نے قابو پا لیا ہے۔ واقعے کی شدت کا تعین کرنے کے لیے بھی تحقیقات جاری ہیں۔

    2025-04-26 14:43
  • شہید رجائی پورٹ، بندر عباس میں دھماکہ، 1000 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں

    معاشرہشہید رجائی پورٹ، بندر عباس میں دھماکہ، 1000 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں

    تہران - ارنا - ایران کی ایمرجنسی آرگنائزیشن کے ترجمان نے بتایا کہ بندر عباس میں ایک خوفناک دھماکے کے بعد، ہنگامی فورسز کو فوری طور پر ہائی الرٹ اور 516 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

    2025-04-26 14:32
  • ایران - امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا راونڈ

    سیاستایران - امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا راونڈ

    تہران (ارنا) ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا راونڈ عمان کے وزیر خارجہ کی ثالثی میں، ایرانی وزیر خارجہ اور مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے کی صدارت میں مسقط میں منعقد ہوا۔

    2025-04-26 13:44
  • شہید رجائی پورٹ، بندر عباس میں دھماکے کی تازہ اپڈیٹ / کنٹینرز میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی

    معاشرہشہید رجائی پورٹ، بندر عباس میں دھماکے کی تازہ اپڈیٹ / کنٹینرز میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی

    بندرعباس (ارنا) 26 اپریل 2025 بروز ہفتہ بندر عباس کے شہید رجائی پورٹ پر ہونے والے دلخراش دھماکے میں 70 افراد جاں بحق، 1000 زخمی اور 22 لاپتہ ہیں۔ واقعے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

    2025-04-26 13:31
  • ایرانی حکومتی ترجمان: مناسب وقت پر معاہدے تک پہنچنے کے لیے تیار ہیں

    سیاستایرانی حکومتی ترجمان: مناسب وقت پر معاہدے تک پہنچنے کے لیے تیار ہیں

    تہران - ارنا - جاپان کے NHK نیوز نیٹ ورک کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی حکومتی ترجمان نے ایران - امریکہ مذاکرات کے نئے راونڈ کے حوالے سے کہا کہ ایران محتاط ہے اور ہم مناسب وقت پر معاہدے تک پہنچنے کے لیے تیار ہیں۔

    2025-04-26 13:15
  • ایرانی وزیردفاع: دشمن ہماری ڈیٹرنٹ پاور کی وجہ سے مذاکرات کی میز پر بیٹھا ہے

    دفاعایرانی وزیردفاع: دشمن ہماری ڈیٹرنٹ پاور کی وجہ سے مذاکرات کی میز پر بیٹھا ہے

    تہران - ارنا – ایرانی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر آج ہمارے دشمن مذاکرات کی میز پر بیٹھے ہیں تو اس کی وجہ ملک کی دفاعی صلاحیت ہے۔ انہوں نے تاکید کی کہ مضبوط دفاع سفارت کاری میں ریڑھ کی ہڈی ہے اور یہ ایک حقیقت ہے جو حالیہ برسوں میں بالکل واضح ہو چکی ہے۔

    2025-04-26 12:07
  • پاکستان: غزہ کی حمایت میں ہڑتال اور امریکی صیہونی گٹھ جوڑ پر احتجاج

    پاکستانپاکستان: غزہ کی حمایت میں ہڑتال اور امریکی صیہونی گٹھ جوڑ پر احتجاج

    اسلام آباد - ارنا - فلسطینی مزاحمت کے حامیوں نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور فلسطینیوں کی نسل کشی میں امریکہ کے ملوث ہونے پر احتجاج کے طور پر آج (ہفتہ) پاکستان کے مختلف شہروں میں ہڑتالیں کیں۔

    2025-04-26 10:09
  • پاکستان کا کشمیر میں دہشت گردانہ حملے کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ

    پاکستانپاکستان کا کشمیر میں دہشت گردانہ حملے کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ

    تہران - ارنا - پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کشمیر دہشت گردانہ حملے کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد تفتیش کاروں کے ساتھ تعاون کرے گا۔

    2025-04-26 09:32
  • پاکستان خطے میں قیام امن کے لیے ایران کی کوششوں کو سراہتا ہے

    پاکستانپاکستان خطے میں قیام امن کے لیے ایران کی کوششوں کو سراہتا ہے

    تہران (ارنا) پاکستانی نائب صدر نے ایرانی وزیر خارجہ سے بات چیت کی اور خطے میں قیام امن کے لیے ایران کی کوششوں کو سراہا۔

    2025-04-26 09:16
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh