تہران (ارنا) سابق صیہونی وزیر جنگ نے ایک بار پھر اس حکومت کی کابینہ کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے اسے معزول کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ایک اور کابینہ اسرائیل کا انتظام سنبھالے۔