تہران - ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔