محمد بن سلمان
-
سیاستایرانی نائب صدر کی سعودی ولی عہد کو دورہ ایران کی دعوت
تہران (ارنا) ایران کے نائب صدر نے سعودی ولی عہد سے بات چیت میں کہا کہ حالیہ مہینوں میں دونوں ممالک کے درمیان رابطے اور تعاون کے فروغ کے لیے نئی راہیں ہموار ہوئی ہیں جو دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے پائیدار مستقبل کی ضامن ہیں۔
-
عالم اسلامہم غزہ، لبنان اور ایران پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں، سعودی ولی عہد
تہران (ارنا) اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کا دوسرا ہنگامی اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاظ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سعودی ولی عہد نے غزہ، لبنان اور ایران پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی۔
-
سیاستایران و سعودی عرب کے دشمن، دونوں ملکوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کے در پے ہیں، صدر پزشکیان
تہران - ارنا - صدر مملکت نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایران اور سعودی عرب کے دشمن اور بدخواہ اپنے ناجائز مقاصد کے حصول کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کے درپے ہیں، کہا: ایران اور سعودی عرب کو سوجھ بوجھ اور اتحاد کے ساتھ ایسی سازشوں کو ناکام بنانا چاہیے۔