محسن منصوری
-
سیاستصدر کے ہیلی کاپٹر میں موجود دو مسافروں سے رابطہ برقرار ہوچکا ہے، حادثے کی شدت کم تھی: نائب صدر محسن منصوری
تہران/ ارنا- نائب صدر محسن منصوری نے جو ریسکیو آپریشن کے سربراہ بھی ہیں، آئی آر آئی بی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا ہے کہ صدر کے ہمراہ دو مسافروں سے کئی بار رابطہ ہوچکا ہے اور بظاہر حادثے کی شدت کم تھی۔
-
سیاستشہر میں امن و امان کی بہت اچھی صورتحال ہے: تہران کے میئر
تہران۔ ارنا- تہران کے میئر نے کہا ہم دھوکہ میں آنے والوں اور لاپرواؤں کو بد امنی پھیلانے والوں سے الگ سمجھتے ہیں۔ حالیہ واقعات کا خاتمہ ہوگیا ہے اور اب کئی راتیں ہیں کہ تہران پورے امن میں ہے؛ تاہم دشمن عناصر بدامنی پھیلانے کے درپے ہیں۔
-
سیاستایران کی دارالحکومت کے حالیہ مسائل میں بعض سفارت خانوں اور غیر ملکی سروسز کی مداخلت کی تصدیق
تہران، ارنا - تہران کے گورنر نے کہا ہے کہ تہران کے حالیہ مسائل میں بعض سفارت خانوں اور غیر ملکی سروسز کی مداخلت کے آثار واضح طور پر دکھائی دے رہے ہیں۔