یہ بات محسن منصوری نے منگل کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ متولی اداروں کی تفصیلی رپورٹ کے مطابق تہران کے حالیہ مسائل میں بعض سفارت خانوں اور غیر ملکی سروسز کی مداخلت کے آثار واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔
منصوری نے کہا کہ کل رات تہران کے اجتماعات میں گرفتاریوں کے دوران تین بیرونی ممالک کے شہریوں کو گرفتار کیا گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران کی دارالحکومت کے حالیہ مسائل میں بعض سفارت خانوں اور غیر ملکی سروسز کی مداخلت کی تصدیق
20 ستمبر، 2022، 10:29 PM
News ID:
84893019
تہران، ارنا - تہران کے گورنر نے کہا ہے کہ تہران کے حالیہ مسائل میں بعض سفارت خانوں اور غیر ملکی سروسز کی مداخلت کے آثار واضح طور پر دکھائی دے رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی وزیر انٹیلیجنس؛
عنقریب صہیونی جاسوس "احمد رضا جلالی" سے متعلق مزید معلومات منظر عام لائے جائیں گے
تہران، ارنا- ایرانی وزیر انٹیلیجنس نے کہا کہ جلالی کی صیہونی ریاست کے لیے جاسوسی ثابت ہو چکی…
-
ایران کا رومانیہ سے اپنے شہری کی حالیہ موت کی وجوہات کے انکشاف پر جلد کاروائی کا مطالبہ
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ نے دارالحکومت تہران میں تعینات رومانیہ کے سفیر کو طلب کرتے…
آپ کا تبصرہ