مجدل شمس
-
عالم اسلاممجدل شمس پر حملے میں حزب اللہ کا کوئی کردار نہیں، لبنان پارلیمنٹ کے اسپیکر
تہران (ارنا) لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ہفتے کی رات اپنے بیان میں تاکید کی کہ حزب اللہ نے کہا ہے کہ مجدل شمس پر حملے میں ملوث نہیں اور جو کچھ ہوا حزب اللہ اس کی ذمہ داری سے انکار کرتی ہے۔
-
دنیامجدل شمس میں دھماکہ اسرائیل کے ڈیفنس میزائل سے ہوا، عینی شاہدین
تہران (ارنا) مقبوضہ گولان میں واقع قصبے مجدل شمس میں ہونے والے دھماکے کے حوالے سے صیہونی حکومت کے بیان میں شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں اور اس قصبے کے مکینوں کا بھی کہنا ہے کہ وہ حکومتی بیانیے کو قبول نہیں کرتے۔